موقع شناسی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - یہ پہچاننا اور تاڑ ناکہ کام کے لیے کون سا وقت اور محل موزوں ہے اور کون سا ناموزوں۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - یہ پہچاننا اور تاڑ ناکہ کام کے لیے کون سا وقت اور محل موزوں ہے اور کون سا ناموزوں۔